حیدرآباد۔26۔اپریل(اعتماد نیوز)مرکزی وزیر غلام نبی آزاد نے آج میدک میں عوام سے خطاب کرتے ہوئے کہا کہ تلنگانہ میں کانگریس کی
حکومت یقینی ہے۔ انہوں نے عوام سے کہا کہ اگر تلنگانہ میں غیر تجربہ کار حکومت بننے کی صورت میں ریاست میں بحران پیدا ہو سکتا ہے۔ انہوں نے عوام سے کانگریس کو ووٹ دینے کی اپیل کی۔